• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے ایم فائیو گڈو انٹرچینج پر گاڑی اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

موٹروے ایم فائیو کے گڈو انٹرچینج پر گاڑی اور ٹریلر میں تصادم سے 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

موٹروے پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں دلہن بھی شامل ہے، جس کی 2 روز قبل شادی ہوئی تھی۔ حادثے کا شکار افراد سکھر سے مرید شاخ جا رہے تھے۔

قومی خبریں سے مزید