کیا جائے دونوں میں کیا امتیاز
کہ یہ جسم ہیں اور وہ جان ہیں
اداروں سے افراد کی ہے شناخت
تو افراد اداروں کی پہچان ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ ہم باقی اسپورٹس کو بھی ساتھ لے کر چلیں۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ برکس ممالک کو تاریخ کے درست رخ پر مضبوطی سے کھڑا ہونا چاہیے۔
جو روٹ 62 اور جورڈن کاکس 59 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ موجودہ نظام میں ملک نہیں چل سکتا، کوئٹہ ایک شہر، ایک ضلع ہے، پشاور ایک شہراور ایک ضلع ہے، کراچی بھی ایک ضلع ہوتا تھا، واحد شہر ہے جس میں 7 اضلاع ہیں، جو کام آپ نے کراچی میں کیا ہے یہ پورے سندھ میں کریں۔
رضااللہ کا کہنا تھا کہ ماں باپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ آج مجھے پاکستان کی نمائندگی کا موقع ملا،
پاکستان نے سعودی عرب کے مشرقی و مغربی پائپ لائنز پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی۔
ماہ نور صفدر اور اذان جبار کے نکاح کی تقریب آج جاتی امرا میں ہوگی۔
اوگرا کی جانب سے مٹی کے تیل کی نئی قیمت 324 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر نے پارلیمنٹ میں ایسی کوئی بات نہیں کی، صوبوں سے متعلق معاملے پر بحث پارلیمنٹ میں نتیجہ خیز ہو گی
پولیس کے مطابق ملزمان منشیات اور رقم کی ترسیل کے لیے ’ٹپالی‘ کا کوڈ ورڈ استعمال کرتے تھے اور روزانہ 4 سے 5 لاکھ روپے کی منشیات فروخت کرتے تھے۔
انہوں نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے نفاذ میں تمام سیاسی جماعتیں شامل تھیں اور آئین کے مطابق جی ایس ٹی پر صوبوں کا حق ہے۔
ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی اور آئی آر جی سی کے کمانڈر احمد واحدی نے ملاقات کی۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کا بحران اور سعودی عرب پر حملے کے خدشات سب کچھ بخوبی حل ہو جائیں گے۔
متاثرہ خاتون کی درخواست کے باوجود 7 دن بعد مقدمہ درج کیا گیا تاہم ملزم پولیس اہلکار کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔
نئی دہلی میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملائیشیا کے صدر سے ملاقات ہوئی۔