مردان (نمائندہ جنگ) نواحی علاقہ رستم میں گرمی سے بچنے کے لئے نہانے والا نوجوان موت کے آغوش میں چلایاگیا لوگوں نے لاش نکال لی بتایاگیاہے کہ شوکت علی نامی نوجوان گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے نہر میں نہار ہاتھاکہ ڈوب گیا بعدازاں مقامی افراد نے اس کی لاش نکال کرورثاء کے حوالے کردی۔