• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسچینج ریٹ ایکسچینج کمپنیوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا: محمد یونس ڈاگھا

محمد یونس ڈاگھا— فائل فوٹو
 محمد یونس ڈاگھا— فائل فوٹو 

نگراں صوبائی وزیرِ ریوینیو اور انڈسٹریز و کامرس محمد یونس ڈاگھا کا کہنا ہے کہ ایکسچینج ریٹ کو ایکسچینج کمپنیوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔

محمد یونس ڈاگھا نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متعدد ایکسچینج کمپنیاں حوالہ ڈیلرز کے فرنٹ آفس کا کردار ادا کرتی ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا ہے کہ درآمدات کا مؤثر متبادل صنعتی پالیسی کا لازمی حصّہ ہونا چاہیے۔

نگراں صوبائی وزیرِ ریوینیو اور انڈسٹریز و کامرس  نے یہ بھی کہا ہے کہ اسمال میڈیم انٹرپرائز کو معاشی نمو میں کردار ملنا چاہیے۔

تجارتی خبریں سے مزید