• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رجب کاچاند نظر آگیا، یکم رجب 22 دسمبر کو ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ماہ رجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد  نے ماہ رجب المرجب 1447ھ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

اپنے بیان میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ رجب کاچاند نظر آگیا ہے، یکم رجب 22 دسمبر کو ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید