• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: روٹی کی سرکاری قیمت میں دو روپے کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں روٹی کی سرکاری قیمت میں دو روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام روٹی کی سرکاری قیمت 20 روپے ہوگئی، نان کی سرکاری قیمت 25 روپے برقرار ہے۔

واضح رہے کہ شہر میں سادہ روٹی پہلے ہی 20 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید