کینیڈین حکومت دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور کر رہی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین جنگ کے باوجود کینیڈین حکومت دفاعی اخراجات میں کمی کرے گی۔
دفاعی بجٹ میں کمی کینیڈین حکومت کی اخراجات میں کٹوتی مہم کاحصہ ہے۔
پہلی بار ڈنمارک نے قرآن پاک کی بے حرمتی کا مقدمہ درج کرتے ہوئے دو افراد پر فردِ جرم عائد کر دی۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو عظیم شخص قرار دے دیا۔
اردن کی ملکہ رانیہ دادی بننے کے بعد اب جلد نانی بننے پر بے حد خوش ہیں۔
امریکا ریاستوں میں الاباما، جارجیا ٹیکساس اور فلوریڈا میں یخ بستا ہواؤں کا راج، برفانی طوفان کی وجہ سے 10 افراد موت کے منہ چلے گئے۔
اسرائیل نے پیر کی ڈیڈ لائن کے باوجود جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔
مسجد الحرام میں بجلی کا متبادل بیرونی نظام گزشتہ 4 دہائیوں سے استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔
پروفیسر جاوید اقبال نے کہا کہ زہرہ، مشتری، مریخ اور زحل کو آنکھ سے دیکھا جاسکے گا۔
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ، فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس آج مزید 4 اسرائیلی مغوی خواتین کو رہا کرے گی، تبادلے میں 180 فلسطینیوں کو رہا کیے جانے کا امکان ہے۔
امریکی وزیر خارجہ نے تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کردیے۔
آئرلینڈ میں ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں، دس لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم سے ہیں۔
قیدیوں کے تبادلے میں اسرائیل کی جانب سے 180 فلسطینیوں کو رہا کیے جانے کا امکان ہے۔
کویت میں ملک سے وفاداری کی خلاف ورزی پر 38 شہریوں کی شہریت منسوخ کر دی گئی۔
بنکاک میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول بند جبکہ ایک ہفتے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کر دی گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلوں سے متعلق امریکا سمیت دنیا بھر کو آگاہ کرنے والی وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ ان دنوں خود خبروں میں ہیں۔
امریکا میں غیر قانونی تارکینِ وطن کو پکڑ کر ان کے ملک بدر کرنا شروع کر دیا گیا۔
بھارت کی ریاست مہارشٹرا میں اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔