• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کل صبح پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو کل صبح ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر جوائن کریں گے۔

مکی آرتھر حیدرآباد دکن میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے، وہ آج انگلینڈ سے بھارت کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

پاکستان ٹیم دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی جبکہ گزشتہ روز پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید