نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ چین کی معاشی کامیابی ترقی پزیر ممالک کے لیے مثال ہے۔
چین کے قومی دن پر نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے پیغام جاری کیا ہے۔
علی مردان ڈومکی کا یہ بھی کہنا ہے کہ سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کو پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔