• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس افسر کے بھائی کو بازیاب نہیں کرایا جاسکا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلع ایسٹ انویسٹی گیشن پولیس 4 روز گذر جانے کے باوجود پولیس افسر کے بھائی کو بازیاب نہیں کراسکی، پولیس افسر محمد سعد شفیع نے گلستان جوہر تھانے میں 27ستمبر کو اپنے بھائی فہد صدیقی کے اغواکا مقدمہ درج کرایا تھا جس میں بتایا گیا کہ میرا بھائی رات گئے کسی کی فون کال پر موٹر سائیکل پر گھر سے نکلا اور لوٹ کر نہیں آیا، لاپتا ہونے کے بعد سے موبائل بھی بند ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید