• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب: وزارتِِ قانون نے 4 ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

--فائل فوٹو
--فائل فوٹو

وزارتِ قانون نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں 4 ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد علی شاہ کو اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نعیم شیخ کو اسپیشل جج سینٹرل گوجرانوالہ تعینات کیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا زاہد اقبال کو اسپیشل جج سینٹرل فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تنویر احمد شیخ کو اسپیشل جج سینٹرل لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

وزارتِ قانون کی جانب سے ججز کی تعیناتیاں ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید