• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاسٹ بولر احسان اللّٰہ سرجری کے بعد صحتیابی کی جانب گامزن

فاسٹ بولر احسان اللّٰہ--- فائل فوٹو
فاسٹ بولر احسان اللّٰہ--- فائل فوٹو

قومی فاسٹ بولر احسان اللّٰہ سرجری کے بعد صحت یابی کی جانب گامزن ہیں۔

ذرائع کے مطابق احسان اللّٰہ کی کہنی پر لگا پروٹیکٹر ایک ماہ بعد اتار دیا جائے گا جس کے بعد ان کا ری ہیب شروع ہو گا۔

احسان اللّٰہ نے کہا ہے کہ تمام مداح میرے لیے دعا کریں کہ صحت یاب ہو کر اچھی طرح سے کم بیک کروں۔

واضح رہے کہ احسان اللّٰہ کو کہنی میں انجری ہوئی تھی جس کے بعد گزشتہ ماہ ان کی کہنی کی سرجری کی گئی تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید