• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کا مطالبہ، عمران کو میرے آنے سے قبل سزا دو، اعتزاز احسن

کراچی (ٹی وی رپورٹ) ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مجرم نوازشریف کو آزادی دے رہے ہیں ملک میں جگہ جگہ جلسہ کرنے کی اور عمران خان کو گرفتار کیا ہوا ہے، نواز شریف کی ڈیمانڈ ہے عمران خان کو سائفر کے کیس میں میرے آنے سے پہلے سزا دو۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔اعتزاز احسن نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اور 184-3 کا فیصلہ یہ آئینی ترمیم کے بغیر نہیں اس کو عام قانون سے نہیں ختم کیا جاسکتا۔

ملک بھر سے سے مزید