• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کے لیے دوبارہ اجازت مانگ لی

----فائل فوٹو
----فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ورکرز کنونشن کے لیے پشاور کی ضلعی انتظامیہ سے دوبارہ اجازت مانگ لی۔

ضلعی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی۔

پی ٹی آئی کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ 20 اکتوبر کو ورکرز کنونشن کی اجازت دی جائے۔ 

قومی خبریں سے مزید