شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)لاہور ہائی کورٹ نے گاؤں مڑھ بھنگواں کی خاتون نور بی بی کے مقدمہ قتل میں ملوث شخص ملازم حسین شاہ کو سیشن کورٹ کی طرف سے سنائے جانیوالے عمر قید کی سزا کی توثیق نہ کی ہے اور اسے فریقین کے درمیان صلح ہو جانے کی بناء پر بری کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔