• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور سے کراچی جانیوالی خیبر میل ایکسپریس حادثے سے بچ گئی

--فائل فوٹو
--فائل فوٹو

لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس حادثے سے بچ گئی۔

حکام کے مطابق ٹرین ساہیوال پہنچی تو خیبر میل کی ایک بوگی کے پہیوں سے دھواں نکلنے لگا۔

حکام نے بتایا ہے کہ چیکنگ میں پتہ چلا کہ خیبر میل کی ایک بوگی کے پہیے جام تھے۔

ریلوے حکام کے مطابق متاثرہ بوگی کو علیحدہ کر کے ٹرین کو کراچی روانہ کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید