لاہور کے علاقے گلبرگ میں جاپانی خاتون سے فراڈ کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کےقبضے سے خاتون کی رقم برآمد کرلی گئی ہے۔
ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جا ری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف مقدمات میں 1 ہی مضمون لکھا گیا، جس پر مووی بن سکتی ہے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک کی سرحدوں کے ساتھ ملکی معیشت کی حفاظت بھی کر رہے ہیں۔
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانئ پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر لاشیں گری تھیں توچھوڑ کر کیوں بھاگے؟
راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے1 لاکھ پوائنٹس سے تجاوز ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔
فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 55 سالہ پولیس کانسٹیبل کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔
کراچی میں لیاقت آباد 10 نمبر کی مرکزی شاہراہ کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ پھوٹ کے باعث وہاں سے گزرنے والوں کے لیے اذیت کا باعث بنا ہوا ہے۔
کراچی میں آج بھی مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ رہنے کا امکان ہے۔
آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 29 میں تاخیر ہوئی ہے۔
پی ٹی آئی احتجاج میں مظاہرین کی جانب سے مبینہ طور پر آنسو گیس کے استعمال کے معاملے پر سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز اور دیگر یونٹس کے سربراہان کو خط لکھ دیا۔
سرگودھا میں مٹھہ معصوم بائی پاس کے قریب مسافر بس اُلٹ گئی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی۔