اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کرکے اتوار کی شام اسلام آباد پہنچ گئے،قبل ازیں انوار الحق کاکڑ اپنا تین روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے ریاض سے اسلام آباد روانہ ہو ئے تواعلیٰ سعودی و پاکستانی سفارتی اہلکاروں نے انکو الوداع کیا۔