راجن پور کے گوٹھ مزاری سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
ڈی پی او دوست محمد کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے 2 بارودی سرنگیں برآمد ہوئی ہیں۔
دوست محمد کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اہم مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف مہم چلانے والے مایوس و ناکام ہوں گے۔
ڈنمارک کی سفیر نے سندھ میں گرین انرجی کے منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس افسر کا قتل ہونے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بچوں کی لاشیں گھر کے کمرے میں موجود آٹے کے ٹرنک سے ملی ہیں۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محنت کشوں کی قربانیاں جدید مزدور حقوق کی بنیاد ہیں اور اِن کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا جانا چاہیے۔
تہران سے ایران کی ایئر لائن کی مسافر پرواز کی اسلام آباد کی آمد اور روانگی ہوئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان آج اقوام عالم کیساتھ ہم آواز ہو کر یوم مزدور منارہا ہے۔
سیمینار میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان کا محنت کش طبقہ ماحولیاتی تبدیلی کی بھاری قیمت برداشت کر رہا ہے
شپنگ ذرائع کے مطابق خیرپور جہاز خلیج عمان میں داخل ہوگیا ہے۔ خیرپور جہاز میں کویت سے خریدا گیا ڈیزل موجود ہے۔
خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد کے ساتھ دراندازی کی دو کوششیں ناکام بنادی گئیں۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ خوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خارجیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستان کے ناظم الامور کو افغان وزارت خارجہ کی جانب سے طلب کیے جانے کی تصدیق کر دی۔
ڈی جی کے ڈی اے کے مطابق انڈر پاس کو حتمی شکل دے کر ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے، تاہم سروس لینز کا کام ابھی باقی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مارچ اور اپریل 2026 کے دوران افغانستان کی جانب سے باجوڑ کے مختلف سرحدی علاقوں، بالخصوص ماموند اور سلارزئی میں مارٹر گولے فائر کیے گئے۔
وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس نے کچے کے علاقوں سے ناجائز اسلحے کی واپسی کے پلان کی بھی منظوری دے دی، اسلحے کی افادیت کے مطابق پیسے ملیں گے۔