لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارحسین نے ایف آئی اےسے نوکری سےنکالے گئے گیارہ افسران کو تاحکم ثانی عہدوں پر بحال کردیا،عدالت نے چیئر مین فیڈرل پبلک سروس کمیشن اور ڈی جی ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔