• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کا حکم

 
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا۔

کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی جانب سے مجرم شکیل کو سزائے موت سنا دی گئی۔

عدالت نے ڈکیتی کے جرم پر مجرم کو 14 سال قید، 1 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی ہے۔

پراسکیویشن کے مطابق کملیش کمار 2019ء میں ڈکیتی کے دوران مجرم کی فائرنگ سے مارا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید