کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔
کاروبار کے دوران 288 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 59 ہزار 374 پوائنٹس ہو گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 59 ہزار 86 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 14 کروڑ 6 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 5 کروڑ ڈالر ہوگئے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 438 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
تنخواہ دار کا ادا کیا گیا ٹیکس رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے ادا ٹیکس سے دوگنا سے بھی زیادہ رہا: ذرائع ایف بی آر
گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار 518 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار 62 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 456 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب روپے قرض لیا جس کے بعد حکومتی قرض 77543 ارب روپے ہوگیا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 408 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 92 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 424 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 34 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے قانون کی خلاف ورزی پر نجی شوگر مل میں 2 چیوٹس سیل کردیے۔
کارروباری ہفتے کے آخری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت بڑی کمی ہوگئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 6634 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 79 ہزار 034 پر بند ہوا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 60 ہزار 262 روپے ہوگیا ہے۔