چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای 29 نومبر کو امریکا کے شہر نیویارک جائیں گے۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ حماس اسرائیلی تنازع پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی میزبانی کریں گے۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ چین جنگ بندی کو عمل میں لانے میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔