• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کا جلسہ آج گلشن اقبال میں ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیراہتمام ہفتہ کو شام 6بجے بمقام منگل بازار گرانڈ بالمقابل بیت المکرم مسجد گلشن اقبال میں گلشن اقبال ٹاون کی سطح پر ایک جلسہ عام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جلسہ سے کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفٰی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار و دیگر رہنما خطاب کرینگے۔
ملک بھر سے سے مزید