• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ کے موقع پر کورنگی ٹاؤن میں تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدر پاکستان آصف علی زرداری کی 69ویں سالگرہ کے موقع پر کورنگی ٹاؤن کے چیئرمین نعیم شیخ نے چیئرمین سیکرٹریٹ میں تقریب کا اہتمام کیاجس میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے بھرپور شرکت کی اور آصف علی زرداری کیلئےنیک خواہشات کا اظہار کیاان کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔