• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میزان بینک کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کے پلیٹ فارم حبل کیساتھ ریفرل ارینجمنٹ کے معاہدے پر دستخط

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملک کے معروف اسلامی بینک میزان بینک نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے پلیٹ فارم حبل کے ساتھ ایک ریفرل ارینجمنٹ کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔اس معاہدے کے تحت میزان بینک کے کلائنٹس اب اپنے آرڈر مینجمنٹ لائف سائیکل کو مکمل طورپر ڈیجیٹائز کرنے کیلئے حبل کی ملٹی بینک کیش مینجمنٹ خدمات سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید