• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیس اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا دو سالہ میڈیا پراجیکٹ اختتام پذیر

کراچی(پ ر)معروف غیر سرکاری تنظیم پیس اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے موثران اور صحافیوں کے لئے دو سالہ پروگرام بعنوان میڈیا وائسز فار پیس اختتام پذیر ، اس سلسلے میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ،تقریب کے مہمان خصوصی دانشور اور چیئرمین رحمت اللعالمین اتھارٹیجناب خورشید ندیم تھے ،جس میں ملک کے نامور صحافیوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تنظیم کے صدر سید اظہر حسین نے تنظیم کے اغراض ومقاصد پر روشنی ڈالی اس کے بعد ڈائریکٹر غلام مرتضیٰ نے دو سالہ پروجیکٹ کا جائزہ پیش کیا ۔ تقریب کے آخر میں پروجیکٹ کے اندر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے موثران میں شیلڈز تقسیم کی گئیں۔
ملک بھر سے سے مزید