کیا بچا ہے شاطروں کے ہاتھ سے
سادہ و معصوم لوگوں کے لئے
ظالموں کے پاس ہے سب کچھ یہاں
کچھ نہیں مظلوم لوگوں کے لئے
بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بہن نے سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کرتے ہوئے اداکار کی صحت کی تازہ صورتِ حال سے آگاہ کر دیا۔
وزیرِ قانون خیبر پختون خوا آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ میں پہلے دن سے مذاکرات کے خلاف ہوں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی بہت جلد بری ہوں گے۔
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو القادر یونیورسٹی بنانے پر سزا دی گئی، انہیں بیرون اکاؤنٹس بھرنے پر سزا نہیں دی گئی۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں صرف وی وی آئی پیز ہی شریک ہو پائے۔
بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت نے پاکستانی اداکاراؤں ہانیہ عامر، نرگس اور دیدار کو ڈانس چیلنج دے دیا۔
لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں تلخ کلامی کے بعد پولیس انسپکٹر کو قتل کر دیا گیا۔
پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مستحقین کو اس بار رمضان نگہبان پیکیج کارڈز کی شکل میں دیا جائے گا۔
بہاولپور کے تھانہ بغداد الجدید کے علاقے میں بیوی اور شوہر میں جھگڑا ہوا۔
بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک مردہ خانے میں پوسٹ مارٹم کے دوران مردہ شخص زندہ ہو گیا۔
میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی۔
اطلاعات کے مطابق سید جاوید انور کو 2 جبکہ ایک ٹکٹ طاہر جاوید کو دیا گیا تھا۔
پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کرلیا ہے، جس کے بعد خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزائے دی جائے گی۔
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کی عدم ادائیگی کے کیس میں ٹاؤن میونسپل کمشنر کو 28 جنوری تک پیش نہ ہونے پر گرفتار کر کے پیش کیے جانے کا حکم دے دیا۔