• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی معاشی ترقی میں طویل المدتی خدشات پیدا ہوگئے، اوباما

They Create Long Term Concerns About Global Economic Growth Us
امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی نے کمزور عالمی شرح نمو کے لیے مزید طویل المدتی خدشات پیدا کر دیے ہیں۔

کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں شمالی امریکا کے رہنماؤں کے سمٹ سے خطاب میں صدر اوباما نے کہا کہ عالمی شرح نمو کی رفتار پہلے ہی سست روی کا شکار ہے اور برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی نے عالمی معاشی ترقی میں طویل المدتی خدشات پیدا کر دیے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا عالمی معاشی نظام کے استحکام اور ترقی کے لیے برطانیہ کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔
تازہ ترین