• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما کیس ہماری عدلیہ کے چہرے پر سیاہ دھبہ ہے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال ن لیگ کا 2018ء کے انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے کا شکوہ درست ہے، حامد خان ، کیا حامد خان بیان درست ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاناما کیس ہماری عدلیہ کے چہرے پر سیاہ دھبہ ہے، پاکستان کا سیاسی نظام اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے بیچ میں سینڈوچ بن گیا ہے، شہزاد اقبال نے کہا کہ نواز شریف کیخلاف کیسز انہیں سیاست اور الیکشن سے آؤٹ کرنے کیلئے بنائے گئے تھے، حامد خان کے بیان کو مکمل طور پر اس معاملہ سے جوڑنا درست نہیں ہوگا، حامد خان پاکستان کا پورا سیاسی منظرنامہ کھینچ رہے تھے بیچ میں نواز شریف کی بھی بات کی۔

ملک بھر سے سے مزید