• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی میں اضافے کے پیچھے افغانستان اور بھارت شامل، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی میں اضافے کے پیچھے افغانستان اور بھارت شامل ہیں، سیاسی درجہ حرارت میں ایک دوسرے پر الزامات لگانے سے دہشت گردوں کو فائدہ پہنچے گا، وفاقی نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے یہ کہنا کہ انتخابی مہم کے دوران سیاسی قیادت کو خطرہ ہے تشویش کی بات ہے۔

ملک بھر سے سے مزید