آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: اگر پیتل کے برتن پر چاندی کا ورک ہو تو کیا ایسے برتن استعمال کرنا جائز ہے؟
جواب: پیتل کے برتن پر چاندی کا ورک ہو(پانی چڑھا ہوا ہو) تو ایسے برتنوں کا استعمال جائز ہے۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk