صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی لاہور میں گورنر ہاؤس پہنچ گئے۔
صدرِ پاکستان کے ہمراہ خاتونِ اوّل بیگم ثمینہ علوی، گورنر پنجاب اور ان کی اہلیہ بھی تھیں۔
اس موقع پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہاؤس میں آم کا پودا لگایا۔
گورنر ہاؤس میں اس موقع پر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔