• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: شادی نہ ہونے پر لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کرلی

اسلام آباد میں ایک لڑکے نے مبینہ طور پر  لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ کھنہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک لڑکے نے لڑکی سے شادی نہ ہونے پر اسے مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کیا۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نے لڑکی کو گولی مارنے کے بعد خود کشی کرلی۔

 پولیس نے دونوں میتیں پوسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپتال منتقل کر دیں۔

قومی خبریں سے مزید