• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو نے پارٹی عہدوں پر نئی تعیناتیاں کر دیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو---فائل فوٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو---فائل فوٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی عہدوں پر نئی تعیناتیاں کر دیں۔

بلاول بھٹو نے تاج حیدر کو سیکریٹری جنرل اور مراد علی شاہ کو ایڈیشنل سیکریٹری جنرل تعینات کر دیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے ذوالفقار علی بدر اور صابر علی بلوچ کو ایڈیشنل سیکریٹری جنرل تعینات کیا ہے۔

اس کے علاوہ ہمایوں خان اور محمود حیات خان کو بھی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل تعینات کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید