• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساہیوال میں کار اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

Traffic Accident In Sahiwal 5 Killed
ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر ٹریلر اور کار کی ٹکر میں ایک ہی خاندان کے 5افراد جاں بحق ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق کار سوار خاندان لاہور سے ملتان جا رہا تھا ،ساہیوال کےقریب فتو والا موڑ پر کار تیزرفتاری کے باعث بےقابو ہو گئی اور آگے جانے والے ٹریلر کے نیچے جا گھسی ۔

حادثے میں کار سوار 5افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 3افراد زخمی ہوئے ،جاں بحق ہونے والوں میں مرد ،خاتون اور 3بچے شامل ہیں ،پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا ۔
تازہ ترین