• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی اداکارہ ممتاز بھی استاد غلام علی کی مداح نکلیں


بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ ممتاز استاد غلام علی خان کی مداح نکلیں۔

بھارتی اداکارہ ان دنوں پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہیں اور انہوں نے لاہور میں احسن خان کی رہائش گاہ پر خصوصی طور پر غلام علی سے غزل سننے کی فرمائش کی۔

استاد غلام علی خان نے مہمان اداکارہ کی فرمائش کو پورا کیا اور اپنی مشہور غزلیں سنا کر خوب داد سمیٹی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید