• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: نئے سال کی تقریبات اور آتشبازی کے اجازت نامے منسوخ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

فیصل آباد میں نئے سال کی تمام تقریبات اور آتش بازی کے اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے۔

پولیس کے مطابق ون ویلنگ، بغیر سائلنسر موٹر سائیکل چلانے اور ہلڑ بازی روکنےکے لیے ایک اسکواڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نئے سال کے استقبال کے موقع پر ضلع بھر میں 5 ایس پیز کی سربراہی میں 4 ہزار 387 اہلکار ڈیوٹی پر مامور ہیں۔

قومی خبریں سے مزید