سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ نصیر پورہ میں پولیس نے آصف کی زمین پر ہل چلاکر زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے اور منع کرنے پر جان سے ماردینے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ذوالفقار، راشد سمیت2نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔