• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’امریکا کا دہرا معیار‘، پاکستان ’خاص تشویش‘ والے ممالک میں شامل، بھارت غائب

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا نے کھلی جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست سے بھارت کا نام غائب کردیا جب کہ پاکستان کا نام فہرست میں شامل کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کا دہرا معیار کھل کر سامنے آنے لگا ہے، بھارتی ریاست منی پور اور آسام سمیت مختلف ریاستوں میں مسلمانوں، عیسائیوں سمیت اقلیتی برادری کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے، ان کے گھروں اور املاک پر حملے کئے جارہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید