لاہور میں پیپلز پارٹی کے زیرِ اہتمام نرسری اسٹاپ ٹاؤن شپ میں جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اس موقع پر بلاول بھٹو کی آمد سے پہلے ہی کارکنان اسٹیج پر جانے کے معاملے پر لڑ پڑے
بعدازاں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پی پی 162میں انتخابی دفتر کا افتتاح کر دیا۔