• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے ایک سرکاری اسکول میں ہاتھیوں نے حملہ کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس حملے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا تاہم اسکول کی عمارت کو ہاتھیوں کے جھنڈ نے بہت نقصان پہنچایا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہاتھیوں نے اسکول کے فرنیچر کو بھی نقصان پہنچایا اور اسکول میں لگے درختوں کو بھی جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔

رپورٹس کے مطابق بعد ازاں سرکاری ٹیم نے اسکول میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اسکول کا دورہ بھی کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید