• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

34 سالہ ہم جنس پرست جبریل اتل فرانس کے نئے وزیراعظم نامزد

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

فرانسیسی صدر میکروں نے وزیر تعلیم جبریل اتل کو فرانس کا نیا وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔

34 سالہ جبریل اتل فرانس کے سب سے کم عمر اور پہلے ہم جنس پرست وزیراعظم بنے ہیں۔

سابق وزیراعظم الزبتھ بورن گذشتہ روز مستعفی ہوگئی تھیں، جس کے بعد صدر میکروں اپنے مینڈیٹ میں نئی تحریک کے لیے کابینہ کی تشکیلِ نو کر رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید