• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجھے ابھی خبر ملی ہے آر او نے مجھے چینک کا نشان الاٹ کر دیا، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی کو انتخابی نشان چینک الاٹ کردیا گیا۔

 صحافی نے بیرسٹر گوہر سے سوال کیا کہ سنا ہے آر او نے آپ کو چینک کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا ہے۔

جس کے جواب میں بیرسٹر گوہر  نے کہا کہ مجھے ابھی خبر ملی ہے آر او نے مجھے چینک کا نشان الاٹ کر دیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ پتا نہیں آر او نے ایسا کیسے کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید