• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف 28 جنوری کو کراچی کا دورہ کریں گے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 28 جنوری کو کراچی کا دورہ کریں گے۔

عام انتخابات کے لیے ن لیگ کی عوامی رابطہ مہم کا آج سے آغاز ہو گا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اوکاڑہ میں آج جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔

 اوکاڑہ کے فٹبال گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 

جلسے کے لیے انتظامیہ نے 20 ہزار کرسیاں لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید