• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت اہل حدیث کا این اے 44، 265 پر مولانا فضل الرحمٰن کی حمایت کا اعلان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

جمعیت اہل حدیث نے انتخابات میں این اے 44 اور این اے 265 پر جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے مشاورت کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کی حمایت کا اعلان کیا۔

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہشام الہٰی ظہیر میرے بیٹوں جیسے ہیں اور وہ اپنے والد کے بہترین جانشین ہیں۔ 

قومی خبریں سے مزید