• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں اسکول ہاسٹل میں آتشزدگی، 13طالبعلم ہلاک

-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

چین میں اسکول ہاسٹل میں آگ لگنے سے 13طالبعلم ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعے میں تیسری جماعت کے طالبعلم ہلاک ہوئے۔ آگ لگنے کا واقعہ صوبے ہینان کے گاؤں میں گزشتہ رات پیش آیا۔

رپورٹس کے مطابق فائر فائٹرز نے آگ پر فوری قابو پالیا تھا، ایلیمنٹری اسکول کے سربراہ کو حراست میں لیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید