• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کے سمدھی کراچی کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ بن رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

حافظ نعیم الرحمان : فوٹو فائل
حافظ نعیم الرحمان : فوٹو فائل

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے سمدھی کراچی کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ بن رہے ہیں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت کو بادشاہ بنا کر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

حافظ نعیم نے کہا کہ میاں صاحب کراچی کی بنیادی ضروریات اور صنعتوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میاں صاحب کے سمدھی ملک اور خصوصاً کراچی کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ بن رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید