• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 90 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 192 پوائنٹس کے اضافے سے 63 ہزار 474 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 63 ہزار 474 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید