• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو کی فلسطینی ریاست کی مخالفت افسوسناک ہے، ترجمان برطانوی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کی جسے برطانیہ نے افسوسناک قرار دے دیا۔ 

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم رشی سونک کے ترجمان کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو کا فلسطینی ریاست کی مخالفت کرنا افسوسناک ہے۔

ترجمان رشی سونک نے کہا کہ برطانیہ اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے۔ دو ریاستی حل ہی پائیدار امن کا راستہ ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید